فرض نماز کے بعد دعا قبول ہوتی ہے ۔ہر فرض نماز کے بعد دعا مانگنی چاہے۔ دعا مانگنے کا مسنون طریکہ یہ ہے کے اپنے ہاتھوں کو سینے یا کندھوں تک اُٹھاءیں۔ دونوں ہاتھ آپس مے ملے ہو ں۔پھر درود پاک پڑھے پھر پھر منگہے .اگر عربی ذبان مے دعا نہ یاد ہو تو اپنی زبان مے ہیی مانگ لیے نہیات عاجز ی سے دعا مانگے .بلند آواز کے بجا ے آءستا آواز مے مانگے پر درود پاک پڑ ھے اور دونو ہاتھ منھ پر پیر دے .
مسلہ نمبر .....1 .نماز کے بعد سجدے مے جا کر دعا ماگنا جاہز نئی ھے .
مسلہ نمبر 2.......کچھ لوگ فرض نماز پ کیے بعد سنت و نفل پڑھ کر اس انتظار مے رہتے ہے کہ امام کے ساتھ دعا مانگ کر جاہیں ج یہ سنت کے حلاف ہے۔جب فرضوں کے بعد دعا مانگ لی ہے سو اب دوسری دعا کا انتظار کرنا دروست نہیں ۔
0 تبصرے
Please koi galt comments mat kara thanks
Aur koi b link comments ma share mat kara