فضاھل و سورت کہف


فضاھل و سورت کہف 

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
حضرت ابو الدرداءؓ فرماتے ہیں۔ کہ جناب  محمد صلى الله عليه واله وسلم نے  ارشاد مبارک  فرمایا کہ جس شخص نے سورت کہف کی پہلی دس آیات حافظ کر لیں وہ دجال کے فتنہ سے محفوظ  رہے گا۔
  


دوسری راویت مہیں ہے کہ جو سحض جمعہ کے دن سورت کہف پڑھے اس کے ک  سے لے کر آسمان کی بلندی تک نور ہو جاہے گا جو قیامت کے دن روشنی دےگا۔اور پچھلے جمعہ 
     سےاس جمعہ تک کے سب گناہ معاف  گے۔۔ اپنا خیال رکھنااللہ آپکو صحت دےاللہ نگہبان

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے